خطبات محمود (جلد 8) — Page 41
آمین۔ 41 جب حضور نے دوسرا خطبہ پڑھنا شروع کیا تو کچھ لوگ اٹھنے لگے۔ آپ نے فرمایا کہ جب خطبہ ہو رہا ہوا اس وقت نہیں کھڑے ہوا کرتے بلکہ خطبہ کے بعد اے اٹھتے ہیں۔ جب حضور خطبہ پڑھ چکے تو فرمایا اب کھڑے ہو جاؤ۔ نان الفضل ۱۵ مارچ ۱۹۲۳ء)