خطبات محمود (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 76 of 454

خطبات محمود (جلد 7) — Page 76

८५ دوسرے کا ہر ایک آیت پر بگڑتا ہے۔ اور اس کو اعتراض سوجھتے ہیں۔ ایک ہی پانی سے حنظل کڑوا ہو جاتا ہے اور بعض اور پھل شیریں۔ اعوذ سے انسان شیطان سے خدا تعالی کی پناہ میں آجاتا ہے۔ اور بسم اللہ میں خدا تعالیٰ سے مدد طلب کرتا ہے۔ سو ہمیشہ نیتوں کو پاک و صاف کرنے کی کوشش کرنی چاہئیے۔ تاکہ نیک نتائج پیدا ہوں۔ الفضل ۱۵ ستمبر ۱۹۲۱ء) ا مشکوة كتاب الاداب باب السلام مشكوة كتاب الاداب باب السلام مشكوة كتاب الفتن باب الحوض والشفاعة بخاری کتاب بدء الوحى باب كيف كان بدء الوحی الی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم