خطبات محمود (جلد 7) — Page 65
۶۵ صاحب کے نہایت مخلص دوست تھے۔ ان کا انتقال ہو گیا ہے۔ ان کا جنازہ ہو گا۔ جب ایک شخص نے صرف ان لفظوں میں اعلان فرمایا کہ "جنازہ ہو گا تو حضرت صاحب نے فرمایا کہ "میں نے تو اتنا بڑا فقرہ کہا لیا تھا"۔ پھر پورا اعلان ہوا اس اعلان کے بعد فرمایا۔ کہ وہ حضرت صاحب کے سے پہلے حضرت صاحب کے ملنے والے تھے۔ کے دعوی (الفضل ۲۳ جون ۱۹۲۱ء)