خطبات محمود (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 12 of 454

خطبات محمود (جلد 7) — Page 12

١٢ ای و چندہ کے لئے مسلسل کوشش کرنے کی تلقین فرموده شهر فروری ۱۹۴۲ حضور انور نے تشهد و تعوز اور سورہ فاتحہ اور آیت شریفہ يابني اذهبوا لتحسسوا من يوسف واخيه ولا تابسوا ايسوا من روح الله انه لا بائيس من من روح روح الله الا القوم الكافرون (يوسف : (۸۸) کی تلاوت کے بعد فرمایا۔ حضرت یعقوب ۔ خود بھی نبی تھے حضرت یوسف۔ ان کا واقعہ قرآن میں ہے کس طرح ان کے بھائیوں نے گھر سے نکالا۔ او نکالا۔ اور ان میں میں ڈالا۔ اور جب وہ نکالے گئے تو قافلہ والوں کے ہاتھوں ان کے بھائیوں نے بیچا اور پھر قافلہ والوں نے ان کو مصر میں جاکر بیچ دیا۔ پھر اس میں بتایا ہے۔ کہ کس طرح اللہ تعالی نے ان کو ترقی دی۔ اور عزت کے عہدہ پر ان کو سرفراز کیا۔ اور حکومت کا ان کو وزیر بنا دیا۔ اور پھر کسی طرح ان کے دل کی تڑپ پر نظر فرما کر اللہ تعالیٰ کے ان کے بھائیوں کو ان کے پاس پہنچا دیا۔ پھر یہ ظاہر کیا ہے کہ کس طرح بھائیوں نے جھوٹ موٹ باپ کو ان کی موت کا یقین دلانے کے لئے کہا کہ یوسف کو بھیڑیا کھا گیا۔ لیکن یعقوب علیہ السلام خدا کی دی ہوئی اطلاع کی بناء پر جانتے تھے کہ ان کا بیان غلط ہے۔ اور اس واقعہ پر پر سالہا سال کا عرصہ گزر گیا تھا۔ مگر یعقوب پھر بھی انکو گویا مردہ بچہ کے لئے کہتا ہے کہ جاؤ اس کو تلاش کرو۔ یہ اتنی مدت ہے کہ اس میں انسان گمان کر سکتا ہے کہ ممکن ہے وہ مر گیا ہو۔ لیکن یعقوب بیٹوں کو کہتا ہے کہ اگرچہ میں پچیس سال کا عرصہ ہی گذر گیا ہے تم تلاش کرو۔ اور اس سے مایوس نہ ہو۔ کیونکہ خدا کی رحمت سے مایوس ہونا کافر قوم کا کام ہے۔ مومن کچھ بھی حالات ہو جائیں۔ کبھی بھی اپنے خدا کی رحمت سے مایوس نہیں ہوتا خدا کی ذات ایسی کامل ہے۔ کہ اس کے متعلق کسی کام کی نسبت نہیں گمان کیا جا سکتا۔ کہ اس میں مایوسی ہے۔ مردوں کو زندہ کرنے کے متعلق خدا نے عہد کیا ہے کہ مردوں کو اس جہاں میں دوبارہ زندہ نہ