خطبات محمود (جلد 7) — Page 124
۱۲۴ بھی صحابی نہ رہے۔ تو بھی میرا دل نہیں گھبرائے گا۔ بلکہ وہ کام جو تمہارے ہوتے ہوئے اس حالت میں ہو رہا ہے۔ میں یقین کرتا ہوں۔ جب تم نہیں رہو گے۔ اس سے بہت جلد مجھ اکیلے سے خدا کرا لے گا۔ کیونکہ اب تو کل پر انسانوں کے واسطے کا پردہ پڑا ہوا ہے۔ اور پھر بے پردہ خدا آئے گا۔ اور اس کام کو انجام دے گا۔ پس تم اپنے دلوں کو ٹٹولوں اور دونوں صورتوں میں سے جس صورت کو تم پسند کرتے ہو اس کے متعلق صاف طور پر جس طرح میں نے بتا دیا ہے۔ تم مجھے بتا دو۔ (الفضل ۲۱ ، نومبر ۱۹۲۱ء) امتی باب کے بخاری کتاب الشروط باب الشروط في الجهاد والمصالحة مع أهل العرب بخاری کتاب التفسير سورة الجمعه وآخرين منهم لما يلحقوا بهم بخاری کتاب مناقب الانصار بخاری کتاب التوحيد باب قول الله تعرج الملائكة والروح الله