خطبات محمود (جلد 6) — Page 541
ولدا کیا تو قیامت آجائے گی مگر تم وہ دن نہ دکھو گے جو کامیابی کا دن ہے اور اس فرض کو پورا نہ کر سکو گے جس کے لیے کھڑے کیے گئے ہو۔ اللہ تعالیٰ ہماری جماعت کو توفیق دے کہ وہ تبلیغ دین میں پوری کوشش اور بہت سے لگ جائے اور ایسے طریق اختیار کرے جو کامیابی کے لیے مقرر ہیں ۔ الفضل ۱۵ نومبر ته )