خطبات محمود (جلد 6) — Page 45
۴۵ انسان دیکھ سکتا ہے اور اپنے لیے کبائر اور صغائر کا پتہ لگا سکتا ہے اور جب کوئی اعمال کی اس تقسیم کو مد نظر رکھے گا تو اس کے لیے محاسبہ میں بہت آسانی اور سہولت ہو جائے گی ۔ ربانی آئندہ انار اسمه تعالی (الفضل در مارچ ۳۱۹۱۸ )