خطبات محمود (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 364 of 580

خطبات محمود (جلد 6) — Page 364

۳۶۴ کے ہوتے ہوئے پھر اُلٹے رستوں اور گلیوں میں ٹھوکریں کھائے تو گائیڈ کا کیا قصور۔ اس کی قیمتی ہوگی ۔ پس جس کے لیے ہدایت نہیں آئی ۔ اگر وہ ٹھوکریں کھاتے تو وہ مجبور ہے۔ مگر مسلم کے لیے تو ہدایت آگئی۔ اس کے سامنے راستہ روشن ہے ۔ اگر یہ گرے یا بھولے تو اس کا عذر معقول نہ ہوگا۔ اللہ تعالیٰ سب کو توفیق عنایت کرے کہ اس کے تجربہ کہتے ہوئے احکام پر عمل کریں۔ اور پھر ترقیات نصیب کرے جو سچے مومنوں کے لیے اس نے قرار دی ہیں۔ آمین : لیے نے قرار ہیں۔ : الفضل د جنوری ۱۹ته )