خطبات محمود (جلد 6) — Page 326
سے بچنا چاہیے۔ اور ہر وقت خدا کے حضور عجز سے دُعا میں مصروف رہنا چاہتے کہ ایسا نہ ہو کہ کسی وقت تکبر اور انانیت آجائے ۔ اور اس کو ہلاک کر دے ۔ خدا کی طرف جانے والے کی مثال ایسی ہی ہے کہ جیسے تیز دریا میں چلنے والا۔ اگر بہت سے چلتا رہے گا تو سلامت چلا جائے گا ۔ اگر ایک دم کے لیے غافل ہوا تو پھر پیر اکھڑ جائیں گے اور اس کو پانی کہیں سے کہیں لے جائے گا ۔ ایک کے لیے مال ہوا خدا کے فضل آپ کے شامل حال ہوں کہ آپ کے قدم آگے ہی آگے پڑیں اور اللہ تعالیٰ آپ کو تقسیم کے حملوں او ملوں اور وسوسوں سے محفوظ رکھے۔ آئین : نے الفضل در نومبر شاه ) hhind