خطبات محمود (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 286 of 580

خطبات محمود (جلد 6) — Page 286

مين ۲۸۶ ہی نہ ہوں اور اگر ہوں تو منٹوں میں فیصلہ ہو جاتے ۔ پس میں آپ کو نصیحت کرتا ہوں کہ اِنَّ اللهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَ ابْنَا عِندِي القُرنی اللہ تعالیٰ احسان کرنے کا حکم دیتا ہے۔ تم محسن بنو۔ اور جب تم محسن بنو گے تو تمہارے اللہ احسان کاحکم دیتا تم اور جب محسن ہوگے تو جھگڑے دُور ہو جائینگے۔ اور اگر ہونگے۔ تو پھر تمہیں جوں اور قاضیوں اور امیروں کے پاس جانے کی اور ہوسکے تو پھر ہیں جوں اور اور کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہ رہے گی ۔ خود ہی فیصلے ہو جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو اپنے فرائض کے سمجھنے کی توفیق دے۔ اور آپ میں الیسا اتفاق واتحاد پیدا کرے جس کی نظیر دنیا کی اور قوموں میں تو کیا، اللہ تعالیٰ کی پہلی مقبول قوموں میں پائی جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین ( الفضل ۲۳ اگست شولته ) (