خطبات محمود (جلد 6) — Page 199
199 جو اس کے علم میں بہتر ہو چلنے کی توفیق دے اور اگر کوئی آفت آن پڑے تو اُس کو بہادری سے برداشت کرنے کی توفیق بخشے ۔ ہمارے جو بھائی دور دور مختلف علاقوں میں ہیں ان کو بھی اللہ تعالیٰ ہر طرح کی بلاؤں اور ابتلاؤں اور آفتوں سے بچائے اور اپنی رحمت اور برکت کو ہم پر نازل کرے۔ امین ( الفضل ۳ متى له ) (