خطبات محمود (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 102 of 580

خطبات محمود (جلد 6) — Page 102

۱۰۲ ت پنی تمام عم بھی وقف کرتا ہے کام کے لحاظ سے وہ بہت تھوڑی ہے۔ پس جس طرح صحابہ نے اس تنگی اور ضرورت کے وقت جو کچھ بھی ان کے پاس تھا خرچ کیا۔ اور ساری ہی عمرکو دین کی خدمت میں صرف کر ڈالا۔ اس لیے آرج فخر فخر کے ساتھ اور عزت کے ساتھ ان کے نام لیے جاتے ہیں ۔ اسی طرح ہم میں سے جو جو و شخص شخص دین دین ۔ کے لیے اپنی زندگی وقف کر دیگا اس کی قربانی قدر کی نگاہ سے دیکھی جائیگی ۔ اور ہمیشہ کے لیے یاد گار ہوگی۔ پس اسلام کی خدمت کا یہ وقت ہے جو اس وقت اس کی اشاعت کے لیے زندگی وقف کرتا ہے خدا کے حضور میں شرف قبول پائیگا۔ کیونکہ وہ آواز جو تیرہ سو برس پہلے بلند ہوئی تھی کہ ولتكن منكم أمة يدعون الى الخير و يا مرون بالمعروف وينهون عن المنكر وہ آج بھی بلند ہورہی ہے۔ جو اس پر لبیک کہے گا ۔ خدا تعالیٰ اس کا دلی ہو گا۔ اس لیے جماعت کے لوگوں کو چاہیے کہ وہ غور کریں ضروریات وقت کو سمجھیں اور استخارہ کریں اور اپنی زندگیوں کو پیش کریں جو ایسا کریں گے وہ خدا سے ابدی العاموں کے وارث ہونگے الفضل علیم اکتوبر شاه )