خطبات محمود (جلد 5) — Page 563
خطبات محمود جلد (5) ۵۶۲ نماز میں کئی بار الحمد للہ کہا جاتا ہے۔ اس لئے نماز کو صحیح طور پر ادا کرنے اور مومن کامل بنے کی خاطر یہ ضروری ہے کہ خدا تعالیٰ سے ایسا معاملہ ہو کہ جس پر خدا اس سے ایسا سلوک کرے کہ اسکے منہ پر حمد ہی حمد جاری رہے اور کبھی غمگین اور رنجیدہ نہ ہو۔ خدا تعالٰی ہم سب کو اس کی توفیق عطا فرمادے۔ آمین ۔ الفضل ۹ اکتوبر ۱۹۱۷ء)