خطبات محمود (جلد 4) — Page 80
خطبات محمود جلد ۴ ابراهیم : ۲۷ ۸۰ سال ۱۹۱۴ء ه تاريخ الخلفاء للسيوطي صفحه ۱۱۵ مطبع نولکشور لکھنو ۱۳۲۳ھ میں یہ بات عبد اللہ بن سلام کی طرف منسوب ہے۔ انہوں نے حضرت عثمان کی شہادت سے قبل ناصحانہ انداز میں کہا تھا کہ :۔ وَإِنَّ سَيْفَ اللهِ لَمْ يَزِلُ مَغْمُودًا وَإِنَّكُمْ وَاللَّهِ إِنْ قَتَلْتُمُوهُ لَيُسَلَّتَهُ اللهُ ثُمَّ لَا يَغْمِدُهُ عَنْكُمْ أَبَدًا تذکرہ صفحہ ۶۱ ۔ ایڈیشن چہارم