خطبات محمود (جلد 4) — Page v
شکل میں شائع کر رہی ہے۔ اس جلد کی تیاری میں محترم نے خاکسار کی عملی معاونت فرمائی ۔ فجزاهُمُ اللهُ أَحسن الجَزَاءِ اللہ تعالیٰ ہمیں ان خطبات سے پورے طور پر استفادہ کرنے اور جماعتی ذمہ داریوں کو احسن رنگ میں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ۔