خطبات محمود (جلد 4)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 221 of 574

خطبات محمود (جلد 4) — Page 221

خطبات محمود جلد ۴ ۲۲۱ سال ۱۹۱۴ء توفیق عطا فرمائے ۔ خدا تعالیٰ ہماری جماعت کے ہر ایک فرد پر اس دنیا میں اور مرنے کے وقت اور مرنے کے بعد بھی اپنے افضال نازل فرمائے ۔ اور جماعت کو ہر قسم کے تفرقہ اور ہر قسم کے ابتلاؤں سے محفوظ رکھے۔ آمین ل الانفال: ۳۴ ۲ عبس : ۳۵ تا ۳۸ الفضل ۱۹ نومبر ۱۹۱۴ء