خطبات محمود (جلد 4) — Page 10
خطبات محمود جلد ۴ ۱۰ (۴) لوگوں کو واحد خدا کی طرف بلاؤ (فرموده ۲۴ اکتوبر ۱۹۱۳ء۔ بمقام قادیان ) سال ۱۹۱۳ء تشہد ، تعوذ اور سورۃ فاتحہ اور اخلاص کی تلاوت کے بعد حضرت صاحبزادہ صاحب نے فرمایا:۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو بڑی طاقت دی ہے۔ ایسی قوتیں اسے بخشی ہیں جن کی وجہ سے یہ سب پر حکمران ہے حالانکہ جسم کے لحاظ سے کئی جاندار اس سے بڑھ بڑھ کے کر ہیں ۔ باوجود اس کے بعض قوتیں تیں اس ! میں ایسی ہیں جن سے کام لے کر انسان ان بڑے بڑے جانداروں پر حکومت کرتا ہے۔ انسان کو تو یہاں تک دسترس حاصل ہے کہ اسے پر نہیں دیئے گئے پھر بھی یہ اُڑ سکتا ہے۔ وہ حشرات الارض جو اسے کھلی آنکھ سے نظر پر اسنے قابو پالیا اور ان کے کرنے کا بہم پہنچایا نظر نہیں آسکتے ان پر بھی اس نے قابو پا لیا اور ان کے ہلاک کرنے کا سامان بہم پہنچا لیا۔ سورج ، چاند، ستارے کروڑوں میل پر واقع ہیں، ان سے بھی یہ فائدہ اٹھاتا ہے۔ آفتاب کی روشنی سے کام لیتا ہے، بجلی رے پر سے بھی یہ کی ہتا ہے ایتھر سے کام لیتا ہے غرض جو کچھ دنیا میں ہے یہ انا ہے یہ ان پر حکمران ہے۔ سچ ہے خَلَقَ لَكُمْ مَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا مگر باوجود اس طاقت و حکومت کے کمزور ایسا ہے کہ ایک منٹ کیلئے بھی نہیں بتا و سکتا کہ میں زندہ رہوں گا۔ ایک طرف ایسی طاقت اور ایک طرف ایسی کمزوری بتاتی ہے کہ ایک ہستی ہے جو سب پر حکمران ہے۔ وہ بادشاہ جس کی سلطنت میں آفتاب غروب نہیں ہوتا ، اپنی تاجپوشی کے دربار کا اعلان کرتا ہے اور آخر مجبور ہو کر ایک عمل جراحی کراتا ہے اور دربار ملتوی کرنا پڑتا ہے۔