خطبات محمود (جلد 4) — Page 148
خطبات محمود جلد ۴ الد ٧ سال ۱۹۱۴ء کی خاص رحمتوں کے پھل اور میوے کھاؤ گے۔ عید کا دن تمہارے لئے اس لئے خوشی کا دن نہ ہو کہ دوستوں اور عزیزوں سے ملو گے بلکہ اس لئے کہ خدا کی اور مخلوق اس دن تم سے مل جائے۔ یہ بہت بابرکت مہینہ ہے جو اس سے فائدہ اٹھانا چاہے گا اس پر خدا کی بڑی بڑی برکتیں اور رحمتیں نازل ہوں گی۔ الفضل ۶ - اگست ۱۹۱۴ء) ل البقرة : ۱۸۴ ۲ ال عمران : ۱۰۵ البقرة : ۱۸۷ ه تاریخ طبری اردو جلد ۲ ( حالات خلافت را شده حصه اول ) صفحه ۲۶۴ مطبوعہ نفیس اکیڈمی کراچی جون ۱۹۶۷ء