خطبات محمود (جلد 3) — Page 656
خطبات محمود ۶۵۶ جلد موم ہو کر اپنی عملی قوتوں کو ضائع کر دیتا ہے ۔ تمہیں نئی برکتیں حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے تم مردوں کی قربانیوں پر فخر کرنا چھوڑو تم زندہ بنو۔ اور زندہ قوموں کی طرح خود ان نعمتوں کو حاصل کرد۔ له مسند احمد بن حنبل جلد ۲ صفحه ۴۸۵ الفضل ۶ - اگست ۱۹۵۲ء)