خطبات محمود (جلد 3) — Page 564
خطبات محمود ۵۶۴ جلد سوم بول سکتی اور خاوند پنجابی کا کوئی لفظ نہیں سمجھ سکتا۔ ہم نے قادیان میں خاوند کو پشتو میں بڑ بڑاتے ہوئے اور بیوی کو اردو میں چہچہاتے ہوئے دیکھا ہے مگر پھر ایسا بھی دیکھا ہے کہ بیوی کا سارا دن سرو تا چلتا رہتا ہے اور میاں نے عمر بھر کبھی پان نہیں کھایا ہو تا یہ نظارے ہم نے قادیان میں اکثر دیکھتے ہیں۔ له الفضل - ستمبر ۱۹۴۲ء (الفضل ۱۸- ستمبر ۱۹۴۲ء صفحہ) تو تذکره صفحه ۲۰۱- ایڈیشن چهارم ۲۹۷۰- ایڈیشن چهارم