خطبات محمود (جلد 3) — Page 474
خطبات محمود جلد سوم مد نظر رکھیں جسے پنجابی زمیندار نے ان الفاظ میں ادا کیا کریں انہاں دا ویلا ۔ کریں ساڈا ویلا " اور دوسرے اس نکتہ کو جو اللہ تعالٰی نے اِنَّ اللهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا ۔ میں بیان فرمایا ہے پھر امن ہی امن ہو جاتا ہے اور جھگڑا اور فساد سب مٹ جاتا ہے۔ الفضل ۳- فروری ۱۹۳۸ء صفحه ۴ تا ۹) له الفضل ۳۰- جنوری ۱۹۳۸ء صفحه ۲ ه النساء : ٢ الحجر : ۹۲ ته النساء : ۱۵۱ شه PETER۔ The great۔ 1672 1725 Czar of Russia, Showed great ability and energy of reorganisation of his Army and Navy (Long Mans ENGLISH LAROUSSE ENCYCLOPAEDIA) که بخارى كتاب النكاح باب العراة راعية في بيت زوجها ۔