خطبات محمود (جلد 3) — Page 379
خطبات محمود ۳۷۹ جلد سوم له الفضل ۱۴۔ جنوری ۱۹۳۶ء صفحہ ۱۔ مسند احمد بن حنبل جلد ا صفحه ۱۷۲۔ المواهب الله نه جز اول صفحہ ۲۹۶ مطبوعہ مصر ۱۳۲۶/۶۱۹۰۷ھ - ہے یہ کتاب ایک شیعہ مرزا سلطان احمد نے آنحضرت کی ازواج مطہرات اور خلفاء راشدین کے بارہ میں لکھی ہے۔ حضور نے ۱۹۲۶ء میں اس کے الزامات کا جواب اپنی کتاب حق الیقین فی رد ہفوات المنافقین میں دیا۔ ه تذکره صفحه ۳۹۶۔ ایڈیشن چهارم پر عبارت اس طرح ہے " یہ طریق اچھا نہیں۔ اس سے روک دیا جائے مسلمانوں کے لیڈر عبد الکریم کو " له بخاری کتاب الاحکام باب قول الله تعالى واطيعوا الله واطيعوا الرسول و اولی الامر منكم۔ كم شه مسند احمد بن حنبل جلد ۶ صفحه ۲۲۸