خطبات محمود (جلد 3) — Page 357
خطبات محمود ۳۵۷ جلد سوم محمد ال اور حضرت مسیح موعود ان خوشیوں میں شامل ہیں یا نہیں۔ اگر نہ ہوں تو وہ رسمی خوشی مناتا ہے حقیقی خوشی اسے حاصل نہیں ہوتی۔ پس یہ بے جوڑ خطبہ نہیں بلکہ اس کا نکاح کے ساتھ بہترین تعلق ہے۔ اس خطبہ کے بعد اور اس ذمہ داری کی حقیقت واضح کرنے کے بعد کہ ساری ذمہ داریاں اسی میں آجاتی ہیں میں ان نکاحوں کا اعلان کرتا ہوں جن کے لئے میں اس وقت کھڑا ہوا ہوں۔ اس کے بعد حضور نے نکاحوں کا اعلان فرمایا اور مجمع سمیت لمبی دعا کی۔ الفضل ۲۶ - اگست ۱۹۳۴ء صفحه ۳ تا ۱۰) له الفضل ۲۶۔ اگست ۱۹۳۴ء صفحہ ۳ ته الذريت : ۵۷ مسلم كتاب الفتن باب في بقية من احاديث الدجال بخاری کتاب التفسير - تفسير سورة الجمعه زیر آيت " وآخرين منهم لما يلحقوا بهم" میں حدیث کے الفاظ یہ ہیں لوكان الإيمان عند الثريا لناله رجال او رجل من هولاء" ه مسلم کتاب الفتن باب ذكر الدجال وصفته و ما معه له الجمعة : که طبری جلد ۳ صفحه ۶۹۲ مطبوعہ بیروت که بخاری کتاب المغازی باب قول الله تعالى و يوم حنين اذا عجبتكم۔ سیرت ابن هشام عربی جلد ۴ صفحه ۸۷ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء شاه لله تذکره صفحه ۱۰۹۹۰۸ - ایڈیشن چهارم ه ابراهیم : ۳۸ البقرة : ١٣٢ له بخارى كتاب المناقب باب المناقب وقول الله تعالى يايها الناس۔۔۔۔۔ ه بخاری کتاب الزكوة باب لا صدقه الا عن ظهر غنى لله The life of BUDDHA (p۔190,193) By A Ferdinand Herald (Translated from French by PAUL C,BLUM) كله ال عمران : ۱۹۵۹۹۴ گاه ترمذی ابواب الزهد باب ما جاء في معيشة النبي صلى الله عليه وسلم واهله