خطبات محمود (جلد 3) — Page 21
خطبات محمود ۲۱ جلد سوم مرد و عورت ایک دوسرے کے لئے نعمت خداوندی ہیں فرموده ۱۹۱۶ء) له حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے خطبہ منسونہ کی تلاوت کے بعد سربلند خاں صاحب پٹواری شجاع آباد ضلع ملتان کا نکاح میاں گوہر علی صاحب کی لڑکی سردار بیگم سے ایک سو پچیس ۱۲۵ روپے مہر پر پڑھتے ہوئے خطبہ میں مرد کے لئے عورت اور عورت کے لئے مرد ایک بڑی نعمت بتاتے ہوئے اس نعمت کے پیدا کرنے والے خدا تعالیٰ کا شکر گزار اور اطاعت شعار بننے کی تاکید فرمائی۔ لے تاریخ کا تعین نہیں ہو سکا۔ (الفضل ۹- ستمبر ۱۹۱۶ء صفحہ ۱)