خطبات محمود (جلد 3) — Page 250
خطبات محمود ۲۵۰ جلد سوم کے سامنے ڈال دے کیونکہ خدا جو کچھ دے گا وہی اچھا ہو گا۔ ہمیشہ اپنے معاملات اللہ تعالٰی کے ہاتھ میں دے دینے دینے چاہئیں کہ وہ حقیقی جو ڑا ملا دے ۔ اور اور جب جب جوڑا جو ڑا مل جائے تو تو ہر ہر قسم کا آرام حاصل ہو جاتا ہے اور جنت مل جاتی ہے۔ جنت بھی دراصل دو قسم کی ہوتی ہے۔ ایک دنیوی جنت اور ایک اخروی ۔ اخروی جنت تو صرف مسلم کو ہی حاصل ہو سکتی ہے لیکن دنیوی جنت سے غیر مسلم بھی متمتع ہو سکتے ہیں۔ پس مومن کو اپنے کام اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دینے چاہئیں اور اپنی خواہشات کو بہت کم دخل دینا چاہئے۔ له الفضل ۱۸- تمبر ۱۹۲۸ء کے تذکرہ صفحہ ۷۰ ۔ ایڈیشن چهارم ه الروم : ۲۲ ه البقرة : ۲۱۷ الفضل ۲۶ - اکتوبر ۱۹۲۸ء صفحه ۹، ۱۰)