خطبات محمود (جلد 3) — Page xiv
خطبات محمود 11 خطبہ مسنونه الْحَمْدُ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں۔ ہم تعریف وَنَسْتَغْفِرُهُ وَنُؤْمِنُ بِهِ وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْهِ کرتے ہیں اس کی اور مدد مانگتے اور بخشش وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ شُرُورِ أَنْفُسِنَا وَمِنْ چاہتے ہیں اس سے۔ اور ایمان لاتے ہیں اس پر اور ہم بھروسہ رکھتے ہیں اس پر ۔ اور سَيِّاتِ أَعْمَالِنَا مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ يُضْلِلْهُ فَلَا هَادِيَ لَهُ ہم حفاظت چاہتے ہیں اللہ کی مدد کے ساتھ اپنے نفس کی شرارتوں سے اور اپنے برے أَمَّا بَعْدُ فَأَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ کاموں سے۔ جس کو اللہ تعالٰی ہدایت دے الرَّحِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں۔ اور جس کو وہ گمراہ قرار دے پس کوئی نہیں اس کو ہدایت دینے والا۔ اس کے بعد میں حفاظت چاہتا ہوں اللہ تعالی کی راندے ہوئے شیطان ہے۔ (میں) اللہ کا نام لے کر جو بے حد کرم کرنے والا بار بار رحم کرنے والا ہے (پڑھتا ہوں) يَأَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِیْ اے لوگو! اپنے رب کا تقوی اختیار کرو جس خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ نے تمہیں ایک (ہی) جان سے پیدا کیا۔ اور مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا اس کی جنس) سے (ہی) اس کا جوڑا پیدا کیا۔ اور ان دونوں میں سے بہت سے مرد اور كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَ عورتیں پیدا کر کے دنیا میں پھیلائے اور لُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ اللہ کا تقوی (اس لئے بھی) اختیار کرو کہ اس عَلَيْكُمْ رَقِيبًا (النساء : (٢) کے ذریعہ سے تم آپس میں سوال کرتے ہو۔