خطبات محمود (جلد 39) — Page ix
خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده (v) موضوع خطبه صفحه 15 راگست 1958 ء اللہ تعالیٰ کا یہ وعدہ ہے ہے کہ سچا تو گل رکھنے والو رکھنے والوں کو ہمیشہ 1522 میری تائید و نصرت حاصل رہے گی ۔ جو شخص اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھتا ہے نہ آسمان اُسے ضرر پہنچا سکتا ہے اور نہ زمین ، اور خدا تعالیٰ کے فرشتے اس کی حفاظت کرتے ہیں 184 23 22 اگست 1958 ء دلائل کے ساتھ اسلام کو دنیا پر غالب کرنا وہ عظیم الشان کام ہے جو اللہ تعالیٰ نے اس زمانہ میں ہمارے سپرد کیا ہے۔ اس کام کو ہمیشہ اپنے سامنے رکھو اور اس کے لیے صحیح کوشش اور جدو جہد کرتے چلے جاؤ 24 29 اگست 1958 ء سینما اور گانا بجانا شیطان کے ہتھیار ہیں جن سے 25 وہ لوگوں کو ورغلاتا ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ اکثر مسلمان حکومتیں محض گانے بجانے کے شوق کی وجہ سے ہی تباہ و برباد ہوئیں 5 ستمبر 1958ء دعا کرو کہ اللہ تعالیٰ ہم میں اور ہماری آئندہ نسلوں میں ہمیشہ اعمال صالحہ اور ٹو رایمان کو قائم رکھے۔ جو لوگ اپنی اولاد کی نیک تربیت سے غافل ہو جاتے ہیں اُن کی نسلیں روحانی لحاظ سے تباہ ہو جاتی ہیں 26 12 ستمبر 1958 ء اللہ تعالیٰ سے ہی دعائیں کرنی چاہیں کیونکہ سب طاقت خدا تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے نہ گورنمنٹ اس بارہ میں کوئی مدد کر سکتی ہے اور نہ کوئی انسان مدد کر سکتا ہے 196 202 208 227