خطبات محمود (جلد 39) — Page vi
صفحه 38 43 46 49 56 70 82 موضوع خطبه (ii) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 5 28 فروری 1958 ء آثار بتا رہے ہیں کہ تحریک وقف جدید کا مستقبل 6 7 8 إِنْشَاءَ الله بہت شاندار ہوگا ۔ دوست اس تحریک کی کامیابی کے لیے دعائیں کریں اور ایک دوسرے کو اس میں شامل ہونے کی تحریک بھی کرتے رہیں 7 مارچ 1958ء تحریک وقف جدید لوگوں کو اسلام کی حقیقی تعلیم سے روشناس کرنے اور ان میں ایک نئی زندگی اور بیداری پیدا کرنے کے لیے جاری کی گئی ہے 14 مارچ 1958 ء اپنے فرائض کو انتہائی خوش اسلوبی ، پوری توجہ اور محنت کے ساتھ ادا کرو 21 مارچ 1958 ء رمضان اللہ تعالیٰ کی بڑی رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھاؤ ۔ اس مہینے میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی دعاؤں کو خاص طور پر سنتا اور قبول کرتا ہے 28 مارچ 1958 ء شریعت کے احکام کی پیروی اور خدا تعالیٰ پر کامل توکل 9 کے ذریعہ انسان اپنے آپ کو خدا تعالیٰ کی معیت کا مستحق بنا سکتا ہے 10 11 اپریل 1958 ء اگر تم صحیح معنوں میں ذکر الہی کرو گے تو یقیناً اس کے نتیجہ میں کفر کو شکست ہوگی اور اسلام کو غلبہ حاصل ہوتا چلا جائے گا 11 18 اپریل 1958 ء جماعت احمدیہ کا مقصد دنیا میں توحید حقیقی کا قیام ہے۔ توحید محض زبانی اقرار کا نام نہیں ہے۔ تمہارا ہر فعل اور ہر عمل توحید الہی کا مظہر ہونا چاہیے