خطبات محمود (جلد 39) — Page 306
1959ء 306 خطبات محمود جلد نمبر 39 ہوتی بلکہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور تیری ذات کو بھی عزت حاصل ہوتی ہے۔ اس لیے تو ہماری مدد فرما اور ہماری تائید میں اپنے فرشتوں کو نازل فرما، تا تیرا نام بھی اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام بھی دنیا میں روشن ہو اور قرآن کریم کی صداقت دنیا پر ظاہر ہو۔ الفضل حیکم فروری 1959 ء ) 1 : مزمن : پرانا ، دیر بینہ، کہنہ ( خصوصًا مرض ) ( اردو لغت تاریخی اصول پر جلد 17 صفحہ 940 )کراچی 2000ء 2 : صحيح مسلم كتاب الجهاد باب الامداد بالملائكة في غزوة بدر و اباحة الغنائم