خطبات محمود (جلد 37)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page viii of 643

خطبات محمود (جلد 37) — Page viii

صفحه 186 196 210 214 219 224 230 موضوع خطبه (iv) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 16 20 اپریل 1956ء حکومت سپین تبلیغ اسلام کو قانون کے زور سے بند کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ تمام مسلمان حکومتوں کا فرض ہے کہ وہ اس کے خلاف آواز بلند کریں اور سپین اور دیگر عیسائی حکومتوں سے احتجاج کریں 17 | 27 اپریل 1956 ء نہ صرف اپنے بھائیوں سے بلکہ غیروں سے بھی محبت، ہمدردی 18 19 اور شفقت کا سلوک کرو۔ یہی وہ روح ہے جس سے جماعتیں زندہ رہتی اور ترقی کرتی ہیں 4 مئی 1956ء دوستوں کو چاہیے کہ وہ رمضان کے باقی ایام سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھانے کی کوشش کریں 11 مئی 1956 ء اللہ تعالیٰ یوں تو ہر وقت دعا ئیں سنتا ہے لیکن بعض با برکت ایام کا قبولیت دعا سے خاص تعلق ہوتا ہے 20 | 18 مئی 1956ء ہماری جماعت کو موجودہ ایام میں کثرت کے ساتھ درود پڑھنا چاہیے 21 | 25 مئی 1956ء اگر دل میں کوئی نیک تحریک پیدا ہو تو فوراً اس کے لیے تیاری شروع کر دو۔ تیاری کا بہترین طریق یہ ہے کہ اپنے بیوی بچوں کو اس تحریک میں تعاون اور مدد کے لیے آمادہ کرو 22 کیم جون 1956ء ہماری جماعت کے نوجوان دعاؤں، ذکر الہی اور درود کی برکت سے رویا اور کشوف کی عظیم الشان نعمت حاصل کر سکتے ہیں 23 15 جون 1956 ء خواہ ساری دنیا مخالفت کرے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حکومت دنیا میں بہر حال قائم ہو کر رہے گی۔ اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ ہم بھی اسلام کی ترقی میں حصہ لے کر ثواب حاصل کریں 237