خطبات محمود (جلد 37)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vi of 643

خطبات محمود (جلد 37) — Page vi

صفحه 45 62 82 100 107 موضوع خطبه (ii) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 5 3 فروری 1956ء اگر تم خلوص نیت سے دین کی خدمت کروگے تو اللہ تعالیٰ خود تمہاری ساری ضروریات کا کفیل ہو جائے گا دنیا اس وقت اسلام کی طرف مائل ہے۔ پس آگے آؤ اور دیوانہ وار تبلیغ میں لگ جاؤ 6 10 فروری 1956 ء زمین بدل سکتی ہے آسمان بدل سکتا ہے کہ بدل سکتا ہے لیکن قرآن مجید کبھی نا کام نہیں ہو سکتا۔ ہماری جماعت اسلام کی خاطر جو مالی قربانی کر رہی ہے اس کی مثال اور کہیں نہیں مل سکتی 7 17 فروری 1956ء خدمت دین کرنے والے نوجوانوں سے خطاب 9 شادی، اولاد اور دیگر معاملات میں سلسلہ کے مفاد کو بہر حال مقدم رکھو پاکستانی احمدیوں کی طرح بیرونی ممالک کی احمدی جماعتوں کو بھی مالی قربانی میں باقاعدگی کے ساتھ حصہ لینا چاہیے 24 فروری 1956ء دین کے لیے زندگی وقف کرنے والے نوجوانوں سے خطاب ۔ اس امر کو اچھی طرح سمجھ لو کہ تمہارا مطمح نظر اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی ہونا چاہیے 2 مارچ 1956 ء تحریک جدید جس کا مقصد دنیا میں اسلام کی اشاعت کرنا ہے کوئی نئی تحریک نہیں ہے۔ یہ تحریک گزشتہ بائیس سال سے جاری ہے اور اگر دو ہزار سال تک بھی جاری رہے گی تو اس کا نام تحریک جدید ہی رہے گا