خطبات محمود (جلد 37)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 496 of 643

خطبات محمود (جلد 37) — Page 496

خطبات محمود جلد نمبر 37 496 1956ء اُن کے متعلق آج ہی اطلاع آئی ہے کہ وہ مالیر کوٹلہ میں فوت ہو گئے ہیں۔ وہ پچھلے سال جلسہ سالانہ پر ربوہ آ کر مجھے ملے تھے۔ انہیں اپنڑے سائٹس (APPENDICITIS) کا دورہ ہوا لیکن علاج کے باوجود درد بڑھتا چلا گیا ۔ جب ڈاکٹر اُن کی صحت سے مایوس ہو گئے تو گھر والوں نے ارادہ کیا کہ انہیں پاکستان لے آئیں مگر ابھی وہ یہاں لانے کی تیاری ہی کر رہے تھے کہ فوت ہو گئے ۔ میں نماز جمعہ کے بعد اُن کا جنازہ پڑھاؤں گا۔ الفضل 6 نومبر 1956 ء ) 1 : آل عمران : 111 2 : راول: جوگی ۔ جوتشی 3 : اخبار مدینہ بجنور 21 جون 1928ء 4 : سیرت ابن هشام جلد 3 صفحه 88 مطبوعه مصر 1936ء 5 : سیرت ابن هشام جلد 3 صفحه 88 مطبوعه مصر 1936ء