خطبات محمود (جلد 37) — Page 173
1956ء 173 خطبات محمود جلد نمبر 37 معدہ اور انتڑیوں میں بھی خرابی پیدا ہو گئی تھی اور اعصاب میں بھی نقص واقع ہو گیا تھا۔ غرض میرا کوئی عضو صحیح طور پر کام نہیں کر سکتا تھا۔ الفضل 19 اپریل 1956ء) 1 : ترندى ابواب الرؤيا باب ذهبت النبوة وبقيت المبشرات ( مفهوماً)