خطبات محمود (جلد 37)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 168 of 643

خطبات محمود (جلد 37) — Page 168

1956ء 168 خطبات محمود جلد نمبر 37 اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان جو اختلاف پیدا ہو رہا ہے وہ دور ہو اور دونوں ممالک کے رہنے والے سیاسی اور دینی لحاظ سے بھائی بھائی بن کر رہنے لگ جائیں“۔ )الفضل 14 جون 1956ء