خطبات محمود (جلد 36)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page viii of 338

خطبات محمود (جلد 36) — Page viii

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 24 16 ستمبر 1955ء مغربی دنیا اسلام کی طرف مائل ہو رہی ہے اس موقع سے فائدہ اٹھاؤ اور بڑھ چڑھ کر اپنی زندگیاں تبلیغ کے لیے وقف صفحه کرو۔ وقف زندگی کی عظیم الشان تحریک سے ہی اسلام کی آئندہ ترقی وابستہ ہے 25 23 ستمبر 1955 ء اسلام کے غلبہ کی یہی صورت ہے کہ ہم میں نسلاً بعد نسل ایسے لوگ پیدا ہوتے رہیں جو اسلام کی اشاعت کے لیے اپنے آپ کو وقف کریں 26 30 ستمبر 1955 ء اسلام اُس وقت تک غالب نہیں آسکتا جب تک کہ ہم 133 148 میں متواتر خدمت دین کرنے والے افراد پیدا نہ ہوں 171 27 17 اکتوبر 1955 ء اسلام اور سلسلہ کی ترقی ایسے مخلص اور متقی انسانوں سے وابستہ ہے جو خدمت دین کے لیے اپنے آپ کو وقف کردیں 28 14 اکتوبر 1955 ء اپنی زندگیاں اسلام کی خدمت کے لئے وقف کرو اور یہ عہد 177 کرو کہ تم اپنی اولاد در اولاد کو بھی وقف کرتے چلے جاؤ گے 182 29 21 اکتوبر 1955ء ایک دوسرے کے دل میں اسلام کے لیے اپنی زندگیاں وقف کرنے کی روح کو تازہ رکھو اور اس کے لیے آدمی مہیا کرتے رہو 30 28 اکتوبر 1955ء تمہاری راتیں اور تمہارے دن دعاؤں میں صرف ہونے 196 چاہئیں تا کہ تمہیں خدا تعالیٰ کی تائید اور نصرت حاصل ہو 209