خطبات محمود (جلد 36) — Page 283
خطبات محمود جلد نمبر 36 خدمت کی توفیق عطا فرمائے ۔“ 1 تذکرہ صفحہ 419 ایڈیشن چہارم 2 متی باب 26 آیت 42 283 1955ء )الفضل 18 دسمبر 1955ء( 3 ایڈ نائر : (Konard Adenauer)(1876ء -1967ء) مغربی جرمنی کا سیاستدان ۔ 1949ءت1963 ء تک مغربی جرمنی کا چانسلر رہا۔ وکی پیڈیا آزاد دائرۃ المعارف زیر لفظ کو نارڈ ایڈ نائر) وو 66 4 دیوان حسان بن ثابت كُنْتَ السَّوَادَ لِنَا ظِرِى ، جلد اول صفحہ 478 قصیدہ نمبر 308 الناشر المكتبة العلمیہ لاہور :5: وَإِذَا تُلِيَتْ عَلَيْهِمْ أَيْتُهُ زَادَتْهُمْ إِيْمَانًا (الانفال: 3) :6 مسجومی پارٹی : (MASYUMI PARTY) انڈونیشین اسلامی سیاسی پارٹی جس کی بنیاد 1945 ء میں رکھی گئی ۔ 1960ء میں صدر سکار نو کے حکم پر اس پارٹی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ وکی پیڈیا آزاد دائرہ معارف زیر لفظ (MASYUMI PARTY)