خطبات محمود (جلد 36)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 242 of 338

خطبات محمود (جلد 36) — Page 242

خطبات محمود جلد نمبر 36 242 1955ء خطبہ ثانیہ کے بعد حضور نے فرمایا۔ د کشمیر کے ایک دوست میاں دین محمد صاحب جن کے بیٹے عبدالرحمن نامی لاہور میں رہتے ہیں فوت ہو گئے ہیں ۔ اُن کے جنازہ میں بہت کم لوگ شامل ہوئے تھے۔ میں نماز کے بعد ان کا جنازہ پڑھاؤں گا ۔“ 66 (الفضل 27 نومبر 1955ء)