خطبات محمود (جلد 35) — Page 302
خطبات محمود نہیں اُٹھا سکتی۔ 1954ء 302 خطبہ ثانیہ کے بعد حضور نے فرمایا: میں نماز کے بعد عزیز عبدالحمید خاں غزنوی کا جنازہ پڑھاؤں گا۔ عبدالحمید خاں غزنوی نیک محمد خاں صاحب غزنوی کے لڑکے تھے اور ہوائی جہاز کے حادثہ میں فوت ہوئے ہیں۔ محمد دو الفضل 20 اکتوبر 1954 ء ) 1 : دیوان حافظ مترجم مولانا قاضی سجاد حسین صاحب صفحہ 140 - ردیف الدال اردو بازار لاہور میں مصرع کے الفاظ اس طرح ہیں۔ ” عیب سے جملہ چو گفتی ہنرش نیز بگو 2 : هَلْ مِنْ خَالِقٍ غَيْرُ اللهِ يَرْزُقُكُمْ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ (فاطر: 4) اللَّهُ يَرْزُقُهَا وَإِيَّاكُمْ (العنكبوت: (61) نَحْنُ نَرْزُقُكُمْ (الانعام: 152) 3 : هُوَ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ وَجَعَلَ مِنْهَا زَوْجَهَا لِيَسْكُنَ إِلَيْهَا فَلَمَّا تَغَشُهَا حَمَلَتْ حَمْلًا خَفِيفًا فَمَرَّتْ بِهِ فَلَمَّا اثْقَلَتْ دَعَوَا اللَّهَ رَبَّهُمَا لَبِنْ أَتَيْتَنَا صَالِحًا لَنَكُونَنَّ مِنَ الشَّكِرِينَ (الاعراف : 190) 4 : وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ (الشعراء: 81) 5 : آل عمران : 105 6 : جامع الترمذى ابواب الزهد باب في التوكل على الله 7 در مشین اردو - صفحہ 31۔ زیر عنوان نظم ”محمود کی آمین ۔ مرتبہ شیخ محمد اسماعیل پانی پتی 1962ء : کنٹربری (Canterbury) انگلستان کا تاریخی کیتھڈرل سٹی ۔ وکی پیڈیا آزاد دائرۃ المعارف زیر لفظ ”Canterbury) 9 : سَيَقُولُ الْمُخَلَّفُوْنَ إِذَا انْطَلَقْتُمْ إِلَى مَغَانِمَ لِتَأْخُذُوهَا ذَرُوْنَا نَتَّبِعُكُمْ يُرِيدُونَ أَنْ يُبَدِّلُوا كَلَّمَ اللَّهِ قُلْ لَّنْ تَتَّبِعُونَا كَذَلِكُمْ قَالَ اللهُ مِنْ قَبْلُ فَسَيَقُولُونَ بَلْ تَحْسُدُونَنَا بَلْ كَانُوا لَا يَفْقَهُونَ إِلَّا قَلِيلًا (الفتح : 16)