خطبات محمود (جلد 35)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 142 of 461

خطبات محمود (جلد 35) — Page 142

1954ء 142 خطبات محمود 2 : مڈھل: ایک اناج جس کے دانے باریک ہوتے ہیں ( پنجابی اردو لغت مرتبہ تنویر بخاری۔ صفحہ 1401۔ اردو سائنس بورڈ لاہور ) 3 : گل مشین ، مشینری ( اردو لغت تاریخی اصول پر جلد 15 صفحہ 43 ء کراچی جون 1993ء) 4 : فتح الباری امام ابن حجر عسقلانی ۔ جزء 10 صفحہ 138 كتاب الطب باب الشفاء في ثلاث مطبوعہ لاہور 1981ء میں ” کانت العرب تقول في امثالها آخر الدواء الكی “ کے الفاظ ہیں۔ 5 : دوستی: کپڑے یا کاغذ کی کترن، پرزہ ، ٹکڑا، چیتھڑا (فیروز اللغات اردو جامع فیروز سنز لاہور )