خطبات محمود (جلد 35) — Page x
خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه صفحه 35 | 26 نومبر 1954 ء تحریک جدید کے ذریعہ تبلیغ اسلام کے زبردست کام کی بنیاد رکھی گئی ہے 36 3 دسمبر 1954 ء اللہ تعالیٰ تمہیں بڑھانا چاہتا ہے اس لیے تمہیں اپنی قربانی بھی ہر قدم پر بڑھانی پڑے گی۔ تحریک جدید میں زیادہ سے زیادہ وعدے لکھاؤ، انہیں جلد پورا کرو اور نئے لوگوں کو اس میں شامل کرو 37 | 10 دسمبر 1954ء جلسہ سالانہ پر ضرور آؤ اور ان ایام سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھانے کی کوشش کرو۔ اپنے غیر احمدی رشتہ داروں اور دوستوں کو بھی ہمراہ لاؤ تا ہمارے متعلق اُن کی غلط فہمیاں دور ہوں 38 17 دسمبر 1954 ء تحریک جدید کوئی معمولی ادارہ نہیں بلکہ اسلام کے احیاء کی ایک زبردست کوشش ہے۔ جماعت کے نوجوانوں کو اپنی 356 375 393 ذمہ داری سمجھتے ہوئے پہلوں سے زیادہ قربانی کرنی چاہیے 409 39 | 24 دسمبر 1954 ء تم نے لوگوں کے قلوب فتح کرنے ہیں اور یہ کام فرشتوں کی مدد کے بغیر نہیں ہو سکتا ۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ ذکرِ الہی اور عبادت کرنے سے فرشتوں کی مدد حاصل ہوتی ہے 40 | 31 دسمبر 1954 ء بیشک دنیا کماؤ لیکن دین کو بھی نظر انداز نہ کرو بلکہ ہمیشہ اس کو دنیا پر مقدم رکھو 421 429