خطبات محمود (جلد 34)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 70 of 402

خطبات محمود (جلد 34) — Page 70

خطبات محمود 70 1953ء پس تمہیں اپنی صحت اور روحانیت کی درستی کا خیال رکھنا چاہیے۔ اگر تمہاری صحت درست ، تمہاری روحانیت درست ہے اور تم خوشی اور رنج میں خدا تعالیٰ کی طرف ہی دوڑتے ہو تو خدا تعالیٰ کی قسم ! تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا اور دنیا کی کوئی بہتری نہیں جو تم حاصل نہیں کر سکتے ۔،، مصلح 9 اپریل 1953 ء ) 1 : سنن ابن ماجہ کتاب الادب باب فضل الحامدين ( مفهومًا )