خطبات محمود (جلد 34)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page viii of 402

خطبات محمود (جلد 34) — Page viii

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه صفحه 15 8 می 1953ء بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ سے مومن پر خدا تعالیٰ کی عظیم الشان نعمتوں کا انکشاف ہوتا ہے 99 16 22 مئی 1953ء رمضان کے مبارک ایام سے فائدہ اٹھاؤ اور خدا تعالیٰ کے آگے گریہ وزاری کروتا اس کی مدد اور نصرت تمہیں حاصل ہو 110 17 29 مئی 1953 ء اللہ تعالیٰ نے جو عبادتیں مقرر فرمائی ہیں اُن کے بغیر انسان کی روحانی زندگی کبھی قائم نہیں رہ سکتی 18 5 جون 1953 ء اپنے اعمال سے دنیا پر واضح کر دو کہ تم دوسروں سے زیادہ اسلام کی تعلیم پر عمل کرنے اور اعلیٰ اخلاق ظاہر کرنے والے ہو 19 12 جون 1953 ء تم اپنے اور اپنے ہمسائیوں ، دوستوں اور اولادوں کے اندر غور کرنے کی عادت پیدا کرو۔ قومی ترقی کے لیے یہ انتہائی ضروری ہے۔ 20 19 جون 1953 ء اگر تم اپنے اُن اعمال کو درست کر لو جو دوسروں کو نظر آتے ہیں تو تمہارے باطنی اعمال آپ ہی آپ درست ہو جائیں گے 21 26 جون 1953ء مذہب کی اصل غرض اعمال کی اصلاح ہے اور یہ اصلاح کوشش اور محنت کے بغیر کبھی نہیں ہو سکتی 22 3 جولائی 1953 ء جس کام کے کرنے کا خدا تعالیٰ ارادہ کر چکا ہواُس کو دنیا کی 116 126 138 147 155 کوئی طاقت نہیں روک سکتی 162