خطبات محمود (جلد 34)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 341 of 402

خطبات محمود (جلد 34) — Page 341

1953ء 341 خطبات محمود ہمسایوں سے میٹھے منہ بات بھی نہ کرو۔ تو وہ تم پر کیوں فضل کرے گا ؟ وہ تمہیں اس دنیا میں جنت کیوں دے گا جب کہ تم نے خود دوزخ لے لیا ۔ وہ کہے گا میں جنت تھا تم نے مجھے اپنے دلوں سے نکال دیا اور شیطان ، جو دوزخ تھا اُسے اپنے دلوں میں جگہ دے دی ۔ پس اپنے عظیم الشان مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے اور یہ یا درکھتے ہوئے کہ جس قدر تم قربانی کرتے ہو اُس قدر تم خدا تعالیٰ کے قریب ہو جاؤ گے ۔ اور یہ جانتے ہوئے کہ تمہاری ان حقیر قربانیوں ہی کی وجہ سے ہر جگہ مجھے نیچے دکھانے والے ناکام رہے تم خوشی اور بشاشت سے آگے بڑھو اور پہلے سے بڑھ چڑھ کر وعدے لکھواؤ تا دنیا میں اشاعت اسلام ہو سکے اور تمہارا اشاعت اسلام ہو سکے اور تمہار نام مجاہدوں کی فہرست میں لکھا جائے ۔“ المصلح 11 1: الفرقان: 53 صلى الله )11 دسمبر 1953ء 2 صحیح بخاری کتاب فضائل اصحاب النبی ا باب مناقب على ابن ابي طالب ۔۔۔۔۔ 3: استمالت قلب: دل جوئی، تالیف قلب ( اردو لغت تاریخی اصول پر جلد اول صفحہ 463 کراچی 1977ء) 4 صحیح بخاری کتاب المغازی باب غزوة الطائف في شوال ۔۔۔۔۔ 5: مَثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِي وُعِدَ الْمُتَّقُونَ فِيهَا أَنْهُرٌ مِّنْ مَّا غَيْرِ اسِنٍ ۚ وَأَنْهُرُ مِنْ لَبَنٍ لَّمْ يَتَغَيَّرُ طَعْمُهُ وَانْهُرٌ مِنْ خَمْرٍ لَذَّةٍ لِلشَّرِبِينَ وَانْهُرٌ مِّنْ عَسَلٍ مُّصَفًّى (محمد: 16) : تَبْرَكَ الَّذِي إِنْ شَاءَ جَعَلَ لَكَ خَيْرًا مِنْ ذَلِكَ جَنَّتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهُرُ وَيَجْعَلْ لَّكَ قُصُورًا (الفرقان: 11) 7: وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَشْتَهِي أَنْفُسُكُمْ وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَدَعُونَ ( حم السجدة : (32) 8: فِيْهِمَا فَاكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانَ (الرحمن (69) حَدَائِقَ وَأَعْنَابًا (النبا :33) كُلُوا وَاشْرَبُوا هَيْنَا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ (المرسلت :44)