خطبات محمود (جلد 34)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page xi of 402

خطبات محمود (جلد 34) — Page xi

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه صفحه 40 27 نومبر 1953ء تم خوشی اور بشاشت سے آگے بڑھو اور تحریک جدید کے چندہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لو تا دنیا میں اشاعت اسلام ہو سکے 41 4 دسمبر 1953 ء جماعت کے ہر فرد کو یہ محسوس کرنا چاہیے کہ اس کی زندگی کے تمام کاموں میں سے سب سے اہم کام تبلیغ و اشاعت اسلام ہے 42 11 دسمبر 1953 ء جلسہ سالانہ پر احباب کثرت کے ساتھ آئیں اور یہاں آکر اپنا سارا وقت دین کے لیے خرچ کریں 43 18 دسمبر 1953ء ہمیشہ دوسروں کی خدمت کرنے کی کوشش کرتے رہو 326 341 352 یہی وہ چیزیں ہیں جن سے آپس میں محبت قائم ہوتی ہے 363 44 25 دسمبر 1953 ء جلسہ سالانہ کے سلسلہ میں بعض ضروری اور اہم ہدایات 375