خطبات محمود (جلد 33)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vii of 397

خطبات محمود (جلد 33) — Page vii

صفحه 115 135 151 161 166 173 موضوع خطبه خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 15 9 مئی 1952ء دنیا کے نشیب و فراز انسان کے لئے قدرت کے اشارے ہیں کہ بڑھتے اور ترقی کرتے چلے جاؤ آج دنیا کے پردے پر صرف جماعت احمد یہ ہی ہے جسے خدا نے اپنے عرش سے یہ کہا ہے کہ اُٹھ اور میں تجھے اٹھاؤں گا 16 16 مئی 1952 ء جو قوم خدا تعالیٰ کے گھر کو آباد رکھنے کی کوشش کرتی ہے دنیا کی بڑی سے بڑی طاقت بھی اُس کے گھر کو ویران نہیں کر سکتی ہماری جماعت کو چاہیے کہ یورپ کے مختلف ممالک میں مساجد تعمیر کرنے کی بابرکت تحریک میں پورے زور سے حصہ لے 17 23 مئی 1952 ء اگر ہم کوشش کریں تو ہما را چندہ بہت بڑھ سکتا ہے اور ہمارا بار آسانی سے دور ہو سکتا ہے 18 30 مئی 1952 ء خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو رمضان المبارک میں اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اور فضلوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں 19 6 جون 1952 ء رمضان بڑی برکتیں لے کر آتا ہے۔ مومن کو چاہیے کہ اس سے فائدہ اُٹھائے 20 13 جون 1952 ء رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وجود ایسا تھا جس کو باوجود دشمنی کے جھوٹا نہیں کہا جا سکتا تھا۔ اسی طرح بعض باتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں جھٹلایا نہیں جا سکتا