خطبات محمود (جلد 33) — Page 195
1952ء 195 خطبات محمود ارشاد احمد صاحب ربوہ اطلاع دیتے ہیں کہ ان کی پھو پھی بھاگ بھری صاحبہ بیوہ امام بخش صاحب صاحب بیوه امام بخش قادیانی فوت ہو گئی ہیں۔ مرحومہ اپنے بعض رشتہ داروں کو ملنے کے لئے گھسیٹ پور ضلع لائل پور ادیانی فوت ہوئی ہیں۔ مرحوم اپنے بعض رشتہ داروں کوملنے پور میں آئی تھیں ۔ وہاں چند دن بیمار رہ کر فوت ہو گئیں ۔ مرحومہ صحابیہ تھیں ۔ صوم وصلوٰۃ کی ۔ چنے پابند تھیں ۔ مرحومہ نے مرتے وقت یہ وصیت کی تھی کہ ان کا جنازہ میں پڑھاؤں ۔ سعیده با نو صاحبه بنت سید عبد المجید صاحب مرحوم ماڈل ٹاؤن لاہور اطلاع دیتی ہیں کہ ان کے خاوند پیر عبد السلام صاحب تاج انسپکٹر ایگریکلچر وفات پا گئے ہیں ۔ نماز جنازہ پڑھانے کی درخواست ہے۔ 66 نماز کے بعد میں ان سب کا جنازہ پڑھاؤں گا ۔“ الفضل 12 جولائی 1952ء ) 1: وَلَمَّارَ الْمُؤْمِنُوْنَ الْأَحْزَابَ قَالُوا هُذَا مَا وَعَدَنَا اللَّهُ وَرَسُوْلُهُ وَصَدَقَ اللهُ وَرَسُولُهُ وَمَا زَادَهُمْ إِلَّا إِيْمَانًا وَتَسْلِيمًا ( الاحزاب : 23) 2 : سیرت ابن ہشام جلد 3 صفحہ 233 غزوة الخندق مطبوعہ مصر 1936ء 3: البداية والنهاية جلد 8 صفحه 126 مطبوعہ بیروت 2001ء 4: چوڑی: بار بار چوسی ہوئی ۔ 5 مڈھل: ایک اناج جس کے دانے باریک ہوتے ہیں ) پنجابی دی لغت مرتبه تنویر بخاری صفحه 1401 لاہور 1989ء) 6 : قطاة : ( قطا) کبوتر کے برابر ایک ریگستانی پرندہ ، سنگ خوار ( اردو لغت تاریخی اصولوں پر ، جلد 14 صفحہ 280، کراچی ) تھا۔ مشہور Eugen Sandow 1867-1925ء) پورانام( )Sandow( :سینڈو : جرمن باڈی بلڈر جو Father of Moderen Body Building“ کے نام سے میں Konigsberg میں German Kingdom of Prussiaجانے جاتے ہیں۔ پیدا ہوئے جو موجودہ دور میں روس کے شہر Kaliningrad کے نام سے جانا جاتا ہے۔وفات لندن میں ہوئی۔ سینڈو نے باڈی بلڈنگ میں جدید ٹیکنیک کو متعارف کروایا۔ وکی پیڈیا آزاد دائرہ معارف زیر لفظ Eugen Sandow) 8: وَكَائِنْ مِنْ آيَةٍ فِي السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ يَمُرُّونَ عَلَيْهَا وَهُمْ عَنْهَا مُعْرِضُونَ ۔ ( يوسف : 106)