خطبات محمود (جلد 32)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 130 of 291

خطبات محمود (جلد 32) — Page 130

1951ء 130 خطبات محمود تم لوگ تمام دنیا کو مسلمان بنانا چاہتے ہو تو ضروری ہے کہ اگر تمہارا مخاطب دس بارہ لاکھ کا طبقہ ہے تو اُسے کروڑ تک پہنچا دو۔ اگر تمہاری قربانی یہ نتیجہ پیدا نہیں کرتی تو تمہارا دعوی یقیناً جھوٹا ہے اور تم ساری دنیا کو ہرگز مسلمان نہیں کر سکتے“۔ 1 : بخاری کتاب الایمان باب فَضْلٍ مَنِ اسْتَبْرَأَ لِدِينِهِ ( الفضل 15 ستمبر 1951ء) 2 : سليبس : (Celebes) انڈونیشیا کا جزیرہ جو عام طور پر Sulawesi کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ( وکی پیڈیا آزاد دائرہ معارف زیر لفظ Celebes“ اور’Sulawesi‘) 190 :3 : البقرة 4 فصد : رگ سے خون نکالنا ( فیروز اللغات اردو جامع فیروز سنز لاہور )