خطبات محمود (جلد 31) — Page viii
صفحه موضوع خطبه خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 24 | 6 اکتوبر 1950ء نبیوں کی جماعتوں کو پتھر ، کنکر اور کانٹوں پر سے ہی گزرنا پڑا ہے 25 13 اکتوبر 1950ء خدا تعالیٰ تمہارے خون کے قطروں سے دنیا کی کھیتیوں کو سرسبز و شاداب کرنا چاہتا ہے 191 200 26 | 27 اکتوبر 1950ء اپنے اندر تبدیلی پیدا کرو، دلوں کو بدلو اور دعاؤں پر زور دو 207 27 | 10 نومبر 1950 ء اپنی اصلاح کرو تا تمہاری اصلاح سے دوسروں کی بھی 214 223 232 250 261 263 271 اصلاح ہو 28 | 17 نومبر 1950 ء ہمارے کاموں کے اندر علمیت ، افادیت اور ایثار پایا جانا چاہیے 29 | 24 نومبر 1950 ء جب تک ساری دنیا میں ہمارے مراکز قائم نہ ہوں ہم جیت نہیں سکتے 30 یکم دسمبر 1950ء مبر 1950ء نئی نسل کو کام پر لگانا اور اس کے اندر دینی ذوق پیدا کرنا ہی اصل کام ہے 31 | 15 دسمبر 1950ء احباب جلسہ سالانہ پر زیادہ سے زیادہ تعداد میں آنے کی کوشش کریں 32 | 22 دسمبر 1950 ء روحانیت اور علمی طاقت کو پھیلانے کے لئے مرکز کا زیادہ سے زیادہ وسیع ہونا ضروری ہے 33 | 29 دسمبر 1950ء ہمیں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اس نے ہمیں کامیاب اور شاندار جلسہ کرنے کی توفیق بخشی