خطبات محمود (جلد 31) — Page 165
1950ء 165 خطبات محمود کے ہتھیار بن جاؤ گے تو تم میں کتنی برکت پیدا ہو جائے گی۔ یقینا اگر حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے جسم کے ساتھ چھو جانے کی وجہ سے آپ کے کپڑوں کو برکت حاصل ہوگئی تو وہ شخص جو خدا تعالیٰ کا ہتھیار بن کر خود اُس کے ہاتھ میں آجائے گا وہ ان کپڑوں سے بہت زیادہ بابرکت ہوگا۔ کیونکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو بھی اگر برکت دی تو خدا نے دی اور آپ کے کپڑوں کو بھی اگر برکت دی تو خدا نے دی۔ پس یقیناً وہ ان برکتوں کا وارث ہوگا جو دنیا کی بڑی سے بڑی حکومتوں اور طاقتوں میں ( الفضل مورخہ 29 ستمبر 1950ء) 66 بھی نہیں پائی جاتیں ۔“ 1 کتاب البریہ روحانی خزائن جلد 13 صفحہ 321 میں جو مسلمانوں میں سے مجھ سے مجھ سے علیحدہ رہے گا وہ کاٹا جائے گا۔ بادشاہ ہو یا غیر بادشاہ کے الفاظ ہیں۔ 2: در ثمین اردو صفحہ 158 - وہ 3: تذکرہ صفحہ 10 ایڈیشن چہارم میں ” میں تجھے برکت پر برکت دوں گا یہاں تک کہ بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔“ کے الفاظ ہیں۔