خطبات محمود (جلد 30) — Page vii
خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه صفحه 20 8 جولائی 1949ء خدا تعالیٰ رمضان المبارک میں مومنوں کی دعا ئیں زیادہ سنتا ہے 191 21 15 جولائی 1949 ء اللہ تعالیٰ جن لوگوں کے سپر د خدمت دین کرتا ہے وہی اس کام کے لیے سب سے زیادہ موزوں ہوتے ہیں۔ ہمارے جدید مرکز ربوہ کے قیام کا سہرا یقیناً نواب محمد الدین صاحب کے سر ہے 22 22 جولائی 1949 ء رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی امت کی قربانیوں اور ذمہ داریوں کا زمانہ قیامت تک ممتد ہے 23 29 جولائی 1949 ء قربانی کی وہ روح اپنے اندر پیدا کرو جو الہی جماعتوں میں کارفرما ہوتی ہے 24 5 اگست 1949ء مومن کی قربانیاں محض اللہ تعالیٰ کی خاطر ہونی چاہیں اور ساری مخلوقات کی ہمدردی اس کے پیش نظر ہونی چاہیے قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي 196 213 224 لِلهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ کی نہایت لطیف اور پر معارف تفسیر 229 25 12 اگست 1949 ء کامل انسان وہ ہے جس کی سب قربانیاں خدا تعالیٰ کے لیے ہوں 26 19 اگست 1949ء رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بلند مقام 27 26 اگست 1949 ء رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بنی نوع انسان کی ہمدردی میں عدیم المثال قربانیاں 28 2 ستمبر 1949ء ایک زندہ قوم کے لیے ضروری ہے کہ وہ ہر وقت اپنے اعمال 239 251 256 کی نگرانی کرتی رہے 271